Latest UpdatesPopular Posts

چیف جسٹس آف پاکستان کا بڑا فیصلہ پہلا از خود نوٹس 

چیف جسٹس آف پاکستان کا بڑا فیصلہ پہلا از خود نوٹس 

چیف جسٹس آف پاکستان نے پہلا از خود نوٹس اپنا آرمی چیف کی مدت ملازمت کے بارے میں لیا

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے اب تک کوئی ازخود نوٹس اس اس سے پہلے نہیں لیا  تھا یہ ان کا پہلا از خود نوٹس ہے
بڑی خبر یہ ہے کہ آج سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں ایک حکم نامہ جاری کیا  ہے جس میں انہوں نے اسے عوامی اہمیت کا معاملہ قرار دیتے ہوئے مدت ملازمت میں توسیع کو معطل کر دیا ہے
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس میں درخواست گزار نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کسی کے خلاف درخواست واپس لینے کی استدعا کی تھی
اٹارنی جنرل نے بتایا کہ 29 نومبر کو آرمی چیف ریٹائر ہو رہی ہیں اور اس کے بارے میں پہلی ہی نوٹیفیکیشن جاری ہوچکا ہے جو کہ ایک صدر پاکستان کی طرف سے جاری ہوا
چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہاں صدر کی منظوری کا نوٹیفکیشن دکھائیں اٹارنی جنرل نے دستاویزات اور وزیراعظم کی صدر کو سفارش کے دستاویز عدالت میں پیش کیے ہیں جسٹس صاحب نے کہا وزیراعظم کو آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار بالکل نہیں ہے آرمی چیف تعینات کرنے کا اختیار صرف اور صرف صدر کے پاس ہے یہ کیا کو پہلے وزیراعظم لیٹر جاری کرتے ہیں اور پھر وزیراعظم کو بتایا گیا کے آپ توسیع کا اختیار ہی نہیں رکھتے
چیف جسٹس آف پاکستان نے نے آرمی چیف کی توثیق وسیع عقیق کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے سماعت کل تک کے لئے ملتوی کردی

Hits: 64

admin

Top Trend is all about to provide you information and news alerts ain all fields Top Trending is about trending topics over the world Our expertise is to share trending topic Sports,news,health,entertainment science politics

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close