NewsTrending Pakistan

حریم شاہ کا مسلم لیگ نون میں شمولیت کا فیصلہ

25 / 100 SEO Score

حریم شاہ

تبدیلی جائے جہنم میں

متنازع ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی tiktok سٹار حریم شاہ نے مسلم لیگ ن  شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا
سیاست دانوں کے ساتھ متنازع ویڈیو بنا کر اور تصاویر شیئر کرنے سے شہرت پانے والی حریم شاہ نے مسلم لیگ ما شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا

یہ حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر  پیغامِ میں کہا نیچے اس کا لنک بی دیا گیا  ہے

حریم شاہ نے کہا وہ بطور تحریک انصاف کارکن تحریک انصاف کارکن علحدگی اختیار کرتی ہوں مسلم لیگ  شامل ہو رہی ہوں
اور حریم شاہ نے یہ لکھا کے تبدیلی جائے جہنم میں
خیال رہے حریم شاہ اس سے پہلے تحریک انصاف کے بہت سے لوگوں کا ساتھ ویڈیو اور تصایر شیئر کرنے اور آڈیو کالز شیئر کرنے کا کہا چکی ہیں
حریم شاہ کے شہرت کے وجہ تحریک انصاف یہ رہنما ہی بنے

 

Hits: 0

Tags

admin

Top Trend is all about to provide you information and news alerts ain all fields Top Trending is about trending topics over the world Our expertise is to share trending topic Sports,news,health,entertainment science politics

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close