NewsInternational

بھارت نے ایل او سی پر ہارون آباد کے علاقے میں خاردار تار کو ہٹانا شروع کر دیا ہے

آخر بھارت ملک چاہتا کیا ہے

آخر بھارت ملک چاہتا کیا ہے

بھارت نے ایل او سی پر ہارون آباد کے علاقے میں خاردار تار کو ہٹانا شروع کر دیا ہے

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے سرحدی علاقوں پر اپنی خاردار باڑ کو ہٹانا شروع کردیا ہے
اس باڑ کو ہٹانے کا صرف ایک ہی مطلب لیا جاسکتا ہے
ایک طرف بھارت کے اپنے ملک کے اندر ہی جنگی حالات پیدا ہو چکے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اس نے اپنے ملک کے اندر بسنے والی دوسری قوموں کی شہریت کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
اس خبر کے بارے میں ابھی کوئی تصدیق نہیں کی جا سکی ہے مگر فیس بک اور واٹساپ پر ہر طرف اسی موضوع پر بات کی جارہی ہے
اسی طرح طرح کشمیر سے موضوع پر پر انڈیا پہلے ہی پاکستان کے ساتھ ہم نے حالات بہت خراب کر چکا ہے
جب سے مودی کی حکومت آئی ہے اور اب موجودہ نئے بھارتی آرمی چیف کے آنے کے بعد سرحدوں پر حالات مزید خراب ہوتے جا رہے ہیں.
حال ہی میں میں سرحدوں پر کشیدگی مزید بڑھتی جا رہی ہے
اور اسی سلسلہ میں بھارت نے ایل او سی پر ہارون آباد کے علاقے میں خاردار تار کو ہٹانا شروع کر دیا ہے
لائن آف کنٹرول کے ساتھ ہی ہندوستان نے راجستان کے ساتھ واقع ایک سرحدی علاقے ہارون آباد میں بھی سرحدی باڑ کو ہٹانا شروع کردیا ہے
  ہندوستانی آرمی سیالکوٹ  چونڈا سیکٹر میں بڑی تعداد میں ٹینکوں ، برہموس میزائلوں اور ہوائی دفاعی نظاموں کو بھی پہنچایا ہے
اس خبر کے بارے میں ابھی کوئی تصدیق نہیں کی جا سکی ہے مگر فیس بک اور واٹساپ پر ہر طرف اسی موضوع پر بات کی جارہی ہے

Hits: 0

Tags

admin

Top Trend is all about to provide you information and news alerts ain all fields Top Trending is about trending topics over the world Our expertise is to share trending topic Sports,news,health,entertainment science politics

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close