NewsPopular PostsTrending Pakistan

ٹک ٹوک استعمال کرنے والے صارفین کی ذاتی معلومات کسی بھی وقت ہیک کی جاسکتی ہیں

ٹک ٹوک استعمال کرنے والے صارفین کی ذاتی معلومات کسی بھی وقت ہیک کی جاسکتی ہیں

 

چیک پوائنٹ تھریٹ ایک انٹیلیجنس سائبر سکیورٹی سلوشن پروائیڈر کمپنی نے اس بات کی تحقیق کی ہے

ٹک ٹاک استعمال کرنے والے صارفین کا ڈیٹا کسی بھی صورت محفوظ نہیں ہے

ٹک ٹوک اپلیکیشن میں ایسی خامیاں پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے ہیکر باآسانی یوزر کی ذاتی معلومات  موبائل نمبر  ایڈریس  اور دوسری ذاتی معلومات باآسانی چوری کر سکتا ہے

تحقیق کرنے والی کمپنی کا کہنا ہے ٹک ٹوک استعمال کرنے والے صارفین میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے

جہاں وہ اپنی بنائی گئی ویڈیوز اور تصاویر کو اپلوڈ اور دوسرے لوگوں کے ساتھ شئیر کرتے ہیں

 

تحقیق کرنے والی کمپنی کا کہنا ہے ہیکر کی طرف سے ایک لنک بھیجا جاسکتا ہے جس پر کلک کرنے کے بعد صارف کا اکاؤنٹ  باآسانی کنٹرول کرسکتے ہیں

اور اس کے ذریعے وہ اس کی تمام تر ذاتی معلومات چوری کرسکتے ہیں

 

ایسا کرنے سے ہیکرز زصارفین  کے اکاؤنٹ میں موجود تمام ویڈیوز کو  اور ان کی خفیہ ویڈیوز جو کہ وہ اپلوڈ نہیں کر رہے ہوتے ان کو بھی باآسانی حاصل کر سکتا ہے

تحقیق نے والی کمپنی کا کہنا ہے ہے ٹک ٹوک ایپلیکیشن کی سب ڈومین میں ایسی خامیاں پائی جاتی ہیں

جسکو ایکس باآسانی توڑ سکتے ہیں ایسا کرنے سے وہ صارفین کا ای میل ایڈریس موبائل نمبر تاریخ پیدائش پتا

اور دوسری قیمتی معلومات باآسانی چوری کر سکتے ہیں

 

 

Hits: 0

Tags

admin

Top Trend is all about to provide you information and news alerts ain all fields Top Trending is about trending topics over the world Our expertise is to share trending topic Sports,news,health,entertainment science politics

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close