NewsTrending Pakistan

وسیم اکرم پلس اب عمران خان کی گڈ بک میں نہیں رہے

11 / 100 SEO Score
وسیم اکرم پلس اب عمران خان کی گڈ بک میں نہیں رہے

عثمان بزدار اپنے وزیراعظم کا اعتماد کھو چکے ہیں  مگر  پھر بھی ان کو جلد تبدیل نہیں کیا جائے گا

نامور صحافی تجزیہ نگار مظہر عباس اپنی حالیہ اخباری رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلی عثمان بزدار اب عمران خان کی مزید حمایت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے
لیکن عمران خان صاحب کے اندرونی معاملات اور لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے ان کو جلد قبول کرنے کے حق میں نہیں ہیں

لیکن دوسری طرف یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے چیف سیکٹری کو کنٹرول کرنے کے لیے وزیر اعلی نے خودایم پی اے کا ایک گروپ تشکیل دیا ہے یہ فارورڈ  بلاک بھی کہا جا سکتا ہے

چیف سیکرٹری کو قابو کرنے کے لیے 20 ایم پی اے کاجو  گروپ بنایا گیا ہے اس کے پیچھے خود وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ہے
اگر ایسا ہوا فارورڈ بلاک کے پیچھے خود عثمان بزار ہوئے تو وزیراعظم عمران خان صاحب ان کو پسند نہیں کریں گے
وزیراعظم عمران خان صاحب کی ہدایت پر اس سے پہلے بھی تین دفعہ چیف سیکرٹری صاحبان کو تبدیل کیا جا چکا ہے لیکن اس کے کوئی مثبت اثرات حاصل نہ ہوسکے
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لئے وزیراعظم عمران خان صاحب نے ایک سے ایک آئی جی تبدیل کیا اور ساتھ ہی مختلف چیف سیکرٹری کو بھی تبدیل کیا

لیکن عثمان بزدار صاحب اپنی جگہ پر قائم اور وہیں کے وہیں رہے ان کو تبدیل نہیں کیا گیا

اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کا مضبوط ترین کمپین بھی عثمان بزدار کا اچھا امیج لوگوں کے سامنے لانے میں ناکام رہے
عثمان بزدار کی ناکامی کی بہت سی وجوہات ہے ان میں سے ایک تو خود ان کی پارٹی اور ان کے وركر عثمان بزدار کو پسند نہیں کرتے

Hits: 0

Tags

admin

Top Trend is all about to provide you information and news alerts ain all fields Top Trending is about trending topics over the world Our expertise is to share trending topic Sports,news,health,entertainment science politics

Related Articles

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close